اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی جو چند روز قبل طبی معائنے کے لیے نجف اشرف سے لبنان کے دار الحکومت بیروت پہنچے بیروت کے ایک ہسپتال میں بھرتی ہو گئے ہیں۔
انہوں نے اپنے اس سفر میں لبنان کی مختلف دینی اور سیاسی شخصیتوں سے ملاقاتیں بھی کیں رپورٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز جنوبی لبنان کے شہر ’’جباع‘‘ میں شیعوں کی اسلامی اعلی کونسل کے نائب صدر شیخ عبد الامیر قبلان، حزب اللہ کے کمانڈر شیخ محمد جمعہ اور دیگر علماء و فضلا سے ملاقاتیں کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲